ایرانی پارلیمنٹ کے ارکین کا صدر رئیسی کے پچھلے سال میں اقدامات پر شکریہ

تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمٹ کے اراکین نے ایک بیان میں گزشتہ سال کے دوران، مختلف شعبوں میں ملک کی پیشرفت اور ترقی پر صدر رئیسی کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، پارلیمنٹ کی آج کے اجلاس میں 281 اراکین کے بیان کو حکومت کے ہفتے کی مناسبت سے اور تیرہویں حکومت کے اقدامات کا شکریہ ادا کرنے کیلئے پڑھ کے سنایا گیا۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں کہ صدر رئیسی کی گزشتہ سال کے دوران، مختلف شعبوں میں ملک میں ترقی اور پیشرفت کی انتھک کوششوں اور اس حوالے سے ان کے 31 صوبوں کے دوروں کا شکریہ ادا کریں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .